حیدر آ باد 17 جنو ری (اعتما د نیو ز) ورلڈ آ ئی ٹی کا نگریس پہلی مر تبہ ہند وستان میں حید ر آ باد میں 2018 ء میں منعقد ہو گی‘ اس عا لمی سطح کی کا نفر نس کی میز بانی حکو مت تلنگا نہ کریگی جس میں دنیا بھر کے 2500 سے زائد مند و بین شریک ہو ں گے جو سرکر دہ آ ئی ٹی کمپنیو ں کے سر برا ہا ن ہو ں گے جس میں بل گیٹس‘ ستیہ نا ڈیلا اور امر تیہ سین جیسی شخصیتیں شا مل ہو ں گی ۔ تقریباٰ 80 ممالک کے مند و بین اس میں شا مل ہو نگے۔ چیف منسٹر کے چند ر شیکھر راو اپنے دورہ امریکہ و خلیج کے مو قع پر آ ئی ٹی کمپنیو ں کے سر بر اہا ن کو اس عا لمی کا نفر نس میں شر کت کے لئے دعو ت دینگے ۔ و زیر آ ئی ٹی و پنچا یت ر اج تا رک راما راو نے انفا رمیشن ٹکنا لو جی ورلڈ کا
نفر نس حید ر آ باد میں منعقد کر نے حکومت تلنگانہ کی پیشکش قبو ل کرنے پر نا سکام کے عہدیداروں سے ا ظہا ر تشکر کیا ہے ۔ ا نہو ں نے کہا کہ آ ئی ٹی ورلڈ کا نگریس کے انعقا د میں کو ئی کسر با قی نہیں رکھی جا ئے گی اور اس کا نفر نس کو تا ریخی بنا یا جا ئے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ و رلڈ آئی ٹی کا نفر نس دو سا ل میں ایک مر تبہ منعقد ہو تی ہے ۔ آئند ہ عا لمی کا نفر نس 2016 ء میں بر ا زیل میں منعقد ہو گی ۔ چیف منسٹر نے نا سکا م کے وفد کو تیقن دیا کہ ورلڈ آ ئی ٹی کا نفر نس کے انتظا ما ت میں کو ئی کسر با قی نہیں ر کھی جائے گی ۔ انہو ں نے بتا یا کہ آ ئی ٹی پا رکس کیلئے ریا ستی حکو مت 5 ہزار ایکڑ ارا ضی مختص کر رہی ہے جس میں آ ئی ٹی کمپنیو ں کی جگہ کے علا وہ آ ئی ٹی ملا زمین کی رہا ئشی سہو لتیں بھی د ستیا ب ر کھی جا ئینگی۔